ہمارے مضامین کے متعلق تازہ معلومات اور نئے مضامین کی اشاعت کی اطلاع پانے کے لئے مندرجہ ذیل اطلاع نامہ میں اپنا ای میل درج کریں
آنسرنگ انصار کی اردو زبان میں اشاعت
اردو طبع کا افتتاح
اللہ کے فضل و کرم سے ہمارے مضامین کی نشر و اشاعت شروع ہو چکی ہے۔ جیسے جیسے مضامین شائع ہوتے جائیں گے، ہم آپ کو اطلاع نامے کے ذریعہ مطلع کرتے رہیں گے۔
معاویہ بنی امیہ کے حامی ناصبی حضرات کہتے ہیں کسی صحابی کے غلط کاموں کو بیان کرنا کفر، اور ان پر تنقید کرنا کفر ہے اور اسی لیے شیعہ کافر پورا مضمون یہاں پڑھیں | نظر ثانی شدہ مسودہ نمبر: 1.0.0
یزید - لعین کیا آپ کو ذاکر نائیک اور اس کا یزید کے لیے 'رضی اللہ عنہ' کہنا یاد ہے؟ کیا آپ کو اُس 'واحد' دلیل کا علم ہے جو ذاکر نائیک نے اس کے حق میں دی تھی؟ پورا مضمون یہاں پڑھیں | نظر ثانی شدہ مسودہ نمبر: 1.0.0
قاتلان ِامام حسین کون؟ تمام نواصب یہ جھوٹ پھیلاتے آئے ہیں کہ امام حسین کے قاتل شیعان ِ اھل بیت (ع) ھی تھے۔ اس آرٹیکل میں ھم اس جھوٹے دعوٰی میں موجود تمام خامیوں پر روشنی ڈالینگے۔ اس موضوع کے مطالق ناصبی حضرات کے دٰعوں کا خلاصہ یہ ہے پورا مضمون یہاں پڑھیں | نظر ثانی شدہ مسودہ نمبر: 1.0.0
مبینہ تحریف ِقرآن کا قائل کون ؟ آج ایک عام مسلمان، چاہے وہ شیعہ ہو یا سُنی، اس شک میں مبتلا نہیں ہوتا ہے کہ اللہ کی کتاب میں لکھی باتیں درست ہیں یا نہیں اور اس کا اللہ کے کلام ہونے کا ثبوت ہے کہ نہیں پورا مضمون یہاں پڑھیں | نظر ثانی شدہ مسودہ نمبر: 1.0.0