Answering-Ansar.org :: وھابیت اور ظاہر پرستی
اطلاع نامہ | پہلا صفحہ ہمارا رابطہ | سائٹ کا استعمال
وھابیت اور ظاہر پرستی 

تمام مضامین میں سرچ کیلئے استعمال کریں۔۔۔
Google

ہماری سائٹ ان زبانوں میں دستیاب ہے۔۔۔




ہمارے مضامین کے متعلق تازہ معلومات اور نئے مضامین کی اشاعت کی اطلاع پانے کے لئے مندرجہ ذیل اطلاع نامہ میں اپنا ای میل درج کریں


نظر ثانی شدہ مسودہ نمبر: 1.0.0



اہلحدیث حضرات کا دعویٰ کہ پورا قران ظاہر ہے
کیا رسول اللہ ﷺ ہماری مدد کر سکتے ہیں اور کیا ہمیں کوئی فائدہ پہنچا سکتے ہیں؟
کیا یہ شرک ہے اگر یہ عقیدہ رکھا جائے کہ رسولﷺ بھی ہماری مدد کر کے ہمیں فائدہ پہنچا سکتے ہیں؟
عمر ابن خطاب بالمقابل حجر الاسود
اللہ سے ڈائریکٹ مانگنا یا پھر انڈائریکٹ رسول ﷺ کے وسیلے سے مانگنا؟
اپنے احباب کو یہ مضمون ای۔میل کریں


وھابی حضرات کی ظاہر پرستی کی بیماری اور رسول اللہ ﷺ سے مدد اور فائدہ طلب کرنا


اہلحدیث حضرات کا دعویٰ کہ پورا قران ظاہر ہے


اہلحدیث حضرات یہ دعویٰ کرتے ھیں کہ پورا قران ظاہر ہے اور اس کے کوئی مجازی معنی نہیں ہیں۔ اس کے نتیجے میں ھم دیکھتے ھیں کہ اہلحدیث حضرات قران کی تمام آیات کو ان کے ظاہری معنوں میں لیتے ھیں۔ ان کی اس ظاہر پرستی کی کچھ مثالیں یہ ہیں:

  • ان کا یہ کہنا کہ اللہ کا جسم ہےمثلاً اللہ کے پاؤں، ہاتھ، آنکہیں اور چہرہ ہے اور روزِ قیامت وہ اپنا ایک پاؤں دوزخ میں ڈالے گا۔
  • یہ اللہ کی کرسی کو ظاہری معنی میں لیتے ہیں کہ اللہ ایک بہت بڑی کرسی پر جسمانی طور پر بیٹھا ہوا ہے وغیرہ وغیرہ۔

ظاہر پرستی کی اسی بیماری کی وجہ سے بے پناہ فتنہ پیدا ہو رہا ہے اور یہ حضرات ہر کسی پر شرک، کفر اور بدعت کے فتوے لگا رہے ہیں۔


© 2002 - 2009 Answering-Ansar.org
ہمارا رابطہ | سائٹ کا استعمال | تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں