ہمارے مضامین کے متعلق تازہ معلومات اور نئے مضامین کی اشاعت کی اطلاع پانے کے لئے مندرجہ ذیل اطلاع نامہ میں اپنا ای میل درج کریں
نظر ثانی شدہ مسودہ نمبر: 1.0.0
حصہ اول : کیا واقعی سبائی ہی قاتلانِ عثمان ہیں؟َ
عبداللہ ابن سبا کے متعلق ناصبی پروپیگنڈہ کا تاریخی پس ِمنظر
طلحہ و زبیر بالمقابل عبداللہ ابن سبا
حضرت عائشہ بمقابلہ عبد اللہ ابن سبا
چند دوسرے صحابہ جو عثمان کے قتل میں ملوث تھے
عثمان کی کچھ مکروہ بدعاتِ ضلالت
عثمان کے خلاف بغاوت کی کچھ وجوہات
سیف بن عمر کذاب اور اسکے پیروکاروں کے اصحاب رسول (ص) کے خلاف الزامات
کیا واقعی سبائیوں نے جنگِ جمل شروع کروائی؟
ناصبی حضرات اور یہودی انسائیکلوپیڈیا
مولا علی(ع) کی قتل عثمان کے متعلق رائے
حصہ دوم: آغازِ بغاوت سے قتلِ عثمان تک کے تفصیلی ترتیب وار واقعات
حصہ سوم: عثمان کا جنازہ اور کبار صحابہ اور اجمعین اہلِ مدینہ کی غیر شمولیت
حصہ چہارم: عبداللہ ابن سبا کے متعلق شیعہ روایات
حصہ پنجم: آخری ناصبی بہانہ کہ تاریخ معتبر نہیں ہے
الواقدی (محمد بن عمر الواقدی) پر ناصبی اعتراضات
اقتباسات از کتاب “خلافت و ملوکیت” (مولانا مودودی)
اپنے احباب کو یہ مضمون ای۔میل کریں
اصل قاتلان عثمان کون؟
حصہ اول: کیا واقعی سبائی ہی قاتلان عثمان ہیں؟
ناصبی حضرات کی طرف سے تاریخ بنی نوع انسانی کا سب سے بڑا پروپیگنڈہجو کہ حضرت عثمان کے خلاف بغاوت کرنے اور پھر انہیں قتل کرنے والوں کے متعلق ہے، ساڑھے بارہ سو سالوں کے طویل عرصے پر محیط ہے اور جس میں ناصبی حضرات نے اہلِ یہود کو اتنا پیچھے چھوڑ دیا کہ اہلِ یہود نے بھی ناصبی حضرات کو پروپیگنڈہ کا استاد مان کر اِن کی پیروی شروع کر دی ہے۔
اب ناصبی حضرات نے اہل یہود کو پروپیگنڈا میں کیسے پیچھے چھوڑا ہے، اس کی تفصیل آپ کو اس اس حصہ اول کے باب نمبر 9 میں ملے گی۔انشاء اللہ۔
آئیے اللہ کے بابرکت نام سے آگے بڑھتے ہیں اور ناصبیت کے مکار اور گھناؤنے چھہرے سے پردہ اٹھاتے ہیں۔